تجاوزات کیخلاف کارروائی 200تعمیرات کا صفایا

تجاوزات کیخلاف کارروائی  200تعمیرات کا صفایا

گوجرانوالہ( سٹی رپورٹر )چیف آفیسر حیدر علی چٹھہ کی زیرنگرانی ریگولیشن عملے نے فیروزوالہ روڈپر تجاوزات مافیا کے خلاف سخت کارروائی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

دوران آپریشن 200کے قریب عارضی وپختہ تجاوزات کا موقع پر صفایا، 100کے قریب وارننگ جاری دوران آپریشن د کان کے آگے رکھے کاؤنٹر ،پھٹے ،ہتھ ریڑھی ودیگر سامان کے 2ٹرک سامان قبضہ میں لیے کر تجاوزات کنندہ کے خلاف محکمانہ کارروائی شروع کردی گئی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں