ذوالفقارعلی بھٹو کے نظریات اوراصول آج بھی زندہ ہیں :میرانجم

 ذوالفقارعلی بھٹو کے نظریات اوراصول آج بھی زندہ ہیں :میرانجم

گجرات(سٹی رپورٹر ،نامہ نگار)پیپلزپارٹی کے صدرمیرانجم نے کہاہے کہ ذوالفقارعلی بھٹو جیسے عظیم لیڈرصدیوں میں پیداہوتے ہیں۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ذوالفقارعلی بھٹو نے جان ملک و ملت اوراسلام کی خاطرقربان کردی لیکن کسی طالع آزماء یاسامراجی ایجنٹ کے ساتھ ڈیل نہیں کی ،آج ذوالفقارعلی بھٹو کے نظریات اوراصول زندہ ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں