کلرسیداں :اپنے دوست کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

کلرسیداں :اپنے دوست کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(خبر نگار)کلر سیداں پولیس کی کاروائی،چند روز قبل اپنے دوست کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

، ملزم ارسلان نے سابقہ رنجش پر چھریوں کے وار سے اپنے دوست عبدالرحیم کو قتل کر کے نعش کھیتوں میں پھینک دی تھی۔ واقعہ کا مقدمہ مقتول کے والد کی مدعیت میں چند روز قبل درج کیاگیا، کلرسیداں پولیس نے ہیومن انٹیلی جنس سے مدد لیتے ہوئے ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں