پی ایچ اے راولپنڈی کے زیر اہتمام شجر کاری مہم کا آغاز

پی ایچ اے راولپنڈی کے  زیر اہتمام شجر کاری مہم کا آغاز

راولپنڈی( خصوصی نامہ نگار) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 اس حوالے سے سکستھ روڈ پر واقع پارک میں شجرکاری تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ممبر قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب، ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری شازیہ رضوان ،ممبرانِ صوبائی اسمبلی زیب النسا اعوان اور عاصمہ عباسی نے شرکت کی اور پودے لگائے ،بعد ازاں مفت پودے بھی تقسیم کیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں