الیکٹرانک فراڈ، بینک صارفین سے دھوکا دہی میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار

الیکٹرانک فراڈ، بینک صارفین سے  دھوکا دہی میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار

اسلام آباد(آن لائن)ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے الیکٹرانک فراڈ، جعلسازی اور برانچ لیس بینکنگ ریٹیلرز سے دھوکا دہی میں ملوث منظم گروہ کا سرغنہ گرفتار کرلیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم محمد طارق دیگر ساتھیوں کی معاونت سے برانچ لیس بینکنگ ریٹیلرز کے ساتھ فراڈ اور دھوکا دہی میں ملوث پایا گیا اور اس نے شہری کے اکاؤنٹ سے 1 لاکھ 77 ہزار روپے سے زائد رقم منتقل کی۔ ملزم سے موبائل فون اور دیگر شواہد حاصل کر لیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں