نوجوان حادثے کی نذر

نوجوان حادثے کی نذر

کراچی(این این آئی)کلفٹن بلاک 7 میں ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

متوفی کی شناخت 22 سالہ شہزاد کے نام سے کی گئی جو موٹر سائیکل پر سوار تھا جبکہ حادثہ نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے پیش آیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں