فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کا 26واں بیچ اختتام پذیر

 فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ  پروگرام کا 26واں بیچ اختتام پذیر

راولپنڈی خبرنگار)راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کا 26 واں بیچ اختتام پذیر ہوگیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جس میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا و طالبا ت نے شرکت کی، اختتامی تقریب میں رکن صوبائی اسمبلی طاہرہ مشتاق نے بھی شرکت کی۔ دو ہفتے کے انٹرن شپ پروگرام میں سینئر پولیس افسران نے طلبا و طالبات کو پولیس ورکنگ اور پولیسنگ کے مختلف شعبوں پر لیکچرز دئیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں