نوشہرہ کلاں سے 8جوار ی گرفتار

 نوشہرہ کلاں سے 8جوار ی گرفتار

نوشہرہ(نمائندہ دنیا)نوشہرہ کلاں پولیس نے 8جواریوں کو رنگے ہا تھوں گرفتارکرلیا، ملزموں میں بلال،انارگل،نعیم الرحمن،خیر البشر،طارق،عرفان ،تاج محمد،ہا رون الرشیدشامل ہیں جن سے آلات قمارباز ی اور ہزاروں روپے برآمد کیے گئے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

نوشہرہ کلاں پولیس نے 8جواریوں کو رنگے ہا تھوں گرفتارکرلیا، ملزموں میں بلال،انارگل،نعیم الرحمن،خیر البشر،طارق،عرفان ،تاج محمد،ہا رون الرشیدشامل ہیں جن سے آلات قمارباز ی اور ہزاروں روپے برآمد کیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں