قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گریجویٹ سکول میں طلبا کیلئے تعارفی سیشن

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گریجویٹ سکول میں داخلہ کے خواہشمند طلبا کے لئے تعارفی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔۔۔
مہمانِ خصوصی قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹر عبد الحمید لون تھے ، انہوں نے کہا کہ جامعہ قراقرم نہ صرف تعلیمی معیار کو بلند کرنے کے لیے کوشاں ہے بلکہ تحقیق و جدت کے فروغ کے لیے بھی بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔