جعلی پولیس اہلکار پکڑا گیا
کراچی(این این آئی)نیو کراچی پولیس نے ایک اہم کارروائی کے دوران خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے منشیات فروشی کرنے والے نور احمد کو گرفتار کرلیا۔
ملزم کی گرفتاری کی خبر سنتے ہی مکینوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔