گرانفروشوں کیخلاف کا رروائیاں جا ری رکھیں ، ڈی سی اسلام آباد

 گرانفروشوں کیخلاف کا رروائیاں جا ری رکھیں ، ڈی سی اسلام آباد

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کے اختتام پر افسران کی کارکردگی جانچنے کیلئے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جس میں گرانفروشوں کے خلاف کی گئی کارروائیوں پر بریفنگ دی گئی، اجلاس میں انسداد بھکاری مہم، انسداد تجاوزات مہم ، پلاسٹک بیگز، تندور، اسلحہ لائسنس سمیت ایجنٹس کے خلاف کارروائیوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے کہا گرانفروشوں کیخلاف بلا تفریق کارروائیوں کو جاری رکھا جا ئے ،شہریوں کو ریلیف پہنچانے کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لا ئے جا ئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں