ایس ایس پی انو یسٹی گیشن اسلام آباد کا ناکوں کا دورہ

 ایس ایس پی انو یسٹی گیشن  اسلام آباد کا ناکوں کا دورہ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد عثمان طارق بٹ نے وفاقی دارالحکومت میں ناکہ جات پر موجود ڈیوٹیوں کا معائنہ کیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد عثمان طارق بٹ نے وفاقی دارالحکومت میں ناکہ جات پر موجود ڈیوٹیوں کا معائنہ کیا، انہوں نے پولیس افسران سے ملاقات کی اور انہیں اپنے فرائض انتہائی چوکس ہو کر انجام دینے کی ہدایت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں