منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ’’ خدمت خلق کی اہمیت‘‘ پر نشست

 منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام  ’’ خدمت خلق کی اہمیت‘‘ پر نشست

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام خدمت خلق کی اہمیت پر ایک فکری نشست کا اہتمام کیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ڈائریکٹر آپریشنز منہاج ویلفیئر انجینئر ثنا اللہ خان ، کیپٹن(ر) عبدالمجید، امجد چودھری، ثاقب بھٹی، ممتاز کھچی، حاجی احمد صادق، حاجی خالد، طارق الطاف،رانا بشیر و دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں