راہگیرشہری لٹ گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نارتھ کراچی کے سیکٹر 12-ڈی میں رانگ وے سے آنے والے ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری۔۔
سڑک عبور کرنے والے شہری کو لوٹ لیا ،شہری کو لوٹنے کی واردات کی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی۔