غیر قانونی تعمیرات کیخلاف ایکشن
لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )ضلعی انتظامیہ نے واہگہ ٹاؤن میں 5 غیر قانونی کمرشل و انڈسٹریل تعمیرات کو مسمار کر دیا۔
بلال گنج جی ٹی روڈ اور مومن پورہ میں کارروائیاں کی گئیں۔ چیف آفیسر ایم سی ایل نے کہا غیر قانونی تعمیرات کی اجازت نہیں دی جائے گی۔