پنجاب میں 8ہزار کالج اساتذہ کی سیٹیں خالی

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)کالجز میں کتنے عارضی اساتذہ چاہئیں ؟پنجاب کے ڈائریکٹر کالجز نے معاملہ دبا لیا۔۔۔
ڈائریکٹر پبلک انسٹرکٹریشن کی جانب سے ڈیٹا طلب کیا گیا تھا، پنجاب میں 8 ہزار کے قریب مستقل اساتذہ کی سیٹیں خالی ہیں ،اگلے تعلیمی سال کے لیے اساتذہ کی بھرتی کی جانی ہے ،محکمہ ہائر ایجوکیشن نے مستقل اساتذہ بھرتی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،ڈی پی آئی کالجز پنجاب حقیقی ڈیٹا طلبہ کیا تھا ۔