طالبہ کی پہلی پوزیشن

لاہور(خبرنگار)لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی طالبہ کشمینہ جاوید نے ایم ایس نانو سائنس اینڈ نانو ٹیکنالوجی میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔
طالبہ کشمینہ جاوید نے ایم ایس نانو سائنس اینڈ نانو ٹیکنالوجی میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ وائس چانسلر اور اساتذہ کرام نے گولڈ میڈل حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔