ایم ایس جنرل ہسپتال ڈاکٹر فریاد حسین کی ترقی و تعیناتی

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ایم ایس جنرل ہسپتال ڈاکٹر فریاد حسین کی ترقی و تعیناتی کردی گئی۔
پنجاب حکومت نے ڈاکٹر فریاد حسین کو گریڈ 20میں پروفیسر آف پیڈیاٹرک میڈیسن ترقی دے دیکر امیر الدین میڈیکل کالج، پی جی ایم آئی و لاہور جنرل ہسپتال کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔پرنسپل پروفیسر فرید ظفر کا کہنا تھا پروموشن ملنے سے ذمہ داریاں بھی بڑھ جاتی ہیں۔