نجی میڈیکل کالجز کی فیسوں میں اضافے کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی

نجی میڈیکل کالجز کی فیسوں میں  اضافے کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی فیسوں میں اضافے کے خلاف درخواست پی ایم ڈی سی کے وکیل کے موقف کی روشنی میں نمٹا دی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جسٹس چودھری محمد اقبال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی ۔ وکیل پی ایم ڈی سی نے عدالت کو بتایا میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے ایم کیٹ لے رہے ہیں، فیسوں کا نیا قانون آچکا ، ہم اس کے تحت فیسیں لے رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں