وہاڑی: محمد افضل کے خلاف مقدمے کی مذمت
وہاڑی(نمائندہ خصوصی )پریس کلب کے صدر شاہد نیاز چودھری جنرل سیکرٹری عمران حفیظ،محمد اشفاق، وحید ارلرحمن ،چودھری محمد افضل ، تیمور علی خاں رانا ،اے ڈی صابر،چودھری محمد طارق، شفقت ماہی،محمد مختار سیف،افضل بھٹی،اسماعیل اسلم ،شیخ محمد عدنان سمیت دیگر نے کرم پور کے صدر پریس کلب کرم پور محمد افضل کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد مقدمہ کے اندراج کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
ریس کلب کے صدر شاہد نیاز چودھری جنرل سیکرٹری عمران حفیظ،محمد اشفاق، وحید ارلرحمن ،چودھری محمد افضل ، تیمور علی خاں رانا ،اے ڈی صابر،چودھری محمد طارق، شفقت ماہی،محمد مختار سیف،افضل بھٹی،اسماعیل اسلم ،شیخ محمد عدنان سمیت دیگر نے کرم پور کے صدر پریس کلب کرم پور محمد افضل کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد مقدمہ کے اندراج کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔