دومنشیات فروشوں سے چرس اور شراب برامد

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار )پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ، چرس اور شراب برامد کرلی ۔
کوٹ ادو تھانہ سٹی کے اے ایس ائی نعیم اللہ خان گڑھی قریشی پر موجود تھا کہ ایک شخص عدنان شا پر اٹھا کر ا ٓرہا تھا جو پولیس کو دیکھ کر مڑنے لگا پولیس نے موقع پر پکڑ کر شاپر میں موجود 640 گرام چرس جبکہ تھانہ سٹی کے غلام اللہ بخش نے شراب لے کر آنے والے فیاض سے 8 لیٹر دیسی شراب برامد کر لی۔ پولیس نے دونوں منشات فروشوں کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔