لیگی حکومت پنجاب میں فوری بلدیاتی انتخابات کرائے ،خالد محمود

لیگی حکومت پنجاب میں فوری  بلدیاتی انتخابات کرائے ،خالد محمود

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری پروفیسر رانا خالد محمود ایڈووکیٹ نے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کہاکہ ن لیگ کو فی الفور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے چاہیے اور بلدیاتی ایکٹ کے حوالے سے سب سیاسی جماعتوں سے مشاورت بھی کرنا چاہیے ۔بلدیاتی انتخابات وقت کی ضرورت ہے ،ن لیگ اپنے ہر دور حکومت میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے نہ جانے کیوں ڈرتی ہے ، ضلعی نظام تو وہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے عوام کو ان کی دہلیز پر ہی بنیادی سہولیات ملتی ہیں۔ان خیالات کااظہا رانہوں نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں