رشتہ سے انکار پر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم لڑکی کو اغوا کر کے فرار

رشتہ سے انکار پر زیادتی کا نشانہ  بنانے والا ملزم لڑکی کو اغوا کر کے فرار

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)رشتہ دینے سے انکار پر رشتہ دار لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا رشتہ دارضمانت پر آتے ہی لڑکی کو اغوا کر کے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 فرار گھر سے نقدی زیورات بھی ساتھ لے گیا،پولیس نے والد کی مدعیت میں ملزم کے خلاف زیادتی کے بعد اغوا کا بھی دوسرا مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیل کے مطابق تھانہ صدر کوٹ ادو کے علاقہ شیخ عمر کے رہائشی غلام فرید موریہ کی بیٹی کارشتہ اس کے رشتہ دار غلام رسول موریہ نے اپنے بیٹے عمرفاروق کیلئے مانگاتھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں