ڈکیتی مزاحمت شہری گولی لگنے سے زخمی ، نشتر ہسپتال منتقل

ملتان(کرائم رپورٹر)تھانہ نیوملتان کے علاقے دوران ڈکیتی مزاحمت شہری گولی لگنے سے زخمی ہوگیا جسے نشتر ہسپتال منتقل کرکے۔
پولیس نے کارروائی شروع کردی ۔محمود آباد کا رہائشی 25سالہ اسفند منیر سحری کا سامان لینے گھر سے نکلا خانیوال روڑ واپڈا آفس کے قریب دو مسلح ڈاکو نے اسلحہ کے زور پر موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش شروع کردی۔