اہلحدیث یوتھ فورس سرگودھا کے انتخابات‘مولانا کاشف صدر منتخب

اہلحدیث یوتھ فورس سرگودھا کے انتخابات‘مولانا کاشف صدر منتخب

بھاگٹانوالہ (نمائندہ دنیا)اہلحدیث یوتھ فورس ضلع سرگودھا کے انتخابات مولانا کاشف علی صدر حافظ محمد یعقوب جنرل سیکرٹری چودھری عبدالجبار جٹ بلا مقابلہ منتخب،انتخابی اجلاس میں۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

بطور مہمان خصوصی ڈائریکٹر امتحانات سرگودھا بورڈ قاضی ریاض قدیر بھٹی کی خصوصی شرکت انتخابات کی نگرانی ممبر انتخابی بورڈ اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان صاحبزادہ شیخین توحیدی نے کی۔ مرکز معاذبن جبل لاھور روڈ بھاگٹانوالہ میں اہلحدیث یوتھ فورس ضلع سرگودھا کا انتخابی اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام تحصیلوں سے آئے اراکین شوریٰ نے آئندہ تین سال کیلئے اہلحدیث یوتھ فورس ضلع سرگودھا کا صدر وجنرل سیکرٹری خازن منتخب کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں