بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کے چہروں سے مسکراہٹ چھین لی ،منیب سلطان چیمہ

 بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام  کے چہروں سے مسکراہٹ  چھین لی ،منیب سلطان چیمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )سابق صوبائی وزیر منیب سلطان چیمہ نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی’ افراتفری اور ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

الجھی ہوئی عوام کو دیکھو تو ان کے چہروں پر مسکراہٹ نظر نہیں آتی ، رونقیں کیسے اڑ گئی ہیں ،مختلف لوگوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب حالات یکسر تبدیل ہوچکے ہیں ہر شخص کی جیب میں بجلی’ گیس کے بل نظر آرہے ہیں ان حالات میں موبائل کا استعمال بھی کم ہوتا نظر آرہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں