فائرنگ کے واقعات ،بیوہ سمیت دیگر افراد بال بال بچ گئے

فائرنگ کے واقعات ،بیوہ سمیت  دیگر افراد بال بال بچ گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)جان محمدوالا میں منیب وغیرہ نے بیوہ فائقہ بی بی و دیگر پر فائرنگ کی تاہم وہ بال بال بچ گئے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 سنبلانوالہ میں شہباز وغیرہ نے مخالف تنویر احمد کے گھر پر فائرنگ کرکے املاک کو نقصان پہنچایا تاہم اہل خانہ محفوظ رہے ،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کرلئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں