محمد ی بازار میں تجاوزات کیخلاف ایکشن ، دکانیں سیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)میونسپل کارپوریشن کے سینئر انکروچمنٹ افیسر ملک شاہد محمود کی قیادت میں محمد ی بازار، بلاک نمبر11، گول چوک، کچہری بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران دکانیں سیل کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیتی دکانداروں اور شہریوں کا قیمتی سامان قبضہ میں لیا گیا ۔
میونسپل کارپوریشن کے سینئر انکروچمنٹ افیسر ملک شاہد محمود کی قیادت میں محمد ی بازار، بلاک نمبر11، گول چوک، کچہری بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران دکانیں سیل کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیتی دکانداروں اور شہریوں کا قیمتی سامان قبضہ میں لیا گیا ۔