قومی کرکٹر سدرہ نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرہ نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

لاہور میں سدرہ نواز اور غیاث خان کے نکاح کی تقریب میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی جبکہ سدرہ نواز کی غیاث خان سے شادی کی باقاعدہ تقریب آج لاہور میں ہو گی۔

علاوہ ازیں سدرہ نواز کی مہندی اور مایوں کی تقریبات میں ساتھی کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...