شان ٹیٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ، تفصیلات طے ہوگئیں

لاہور: (ویب ڈیسک) آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ ہوں گے۔

شان ٹیٹ دوسری بار پاکستانی کرکٹ ٹیم کا حصہ بن رہے ہیں۔

ذمے دار ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ ٹیم کے بولنگ کوچ عمر گل کی سبکدوشی اور شین میکڈرمٹ کے مستعفی ہونے کے بعد شان ٹیٹ اور کرکٹ بورڈ کے درمیان معاہدے کی تفصیلات طے پاگئی ہیں۔

ان کی تقرری کا باضابطہ اعلان جلد کیا جائے گا۔ ذمہ داریوں کے حوالے سے جلد پاکستان پہنچیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...