اسلام آبادہائیکورٹ اور سیشن کورٹ میں کل سے 2اپریل تک عیدتعطیلات کااعلان

اسلام آبادہائیکورٹ اور سیشن کورٹ میں کل سے 2اپریل  تک عیدتعطیلات کااعلان

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدلیہ میں عید کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

قائم مقام چیف جسٹس کی منظوری سے ڈپٹی رجسٹرارکی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہائیکورٹ اور سیشن کورٹس میں 29 مارچ سے 2 اپریل تک عید کی تعطیلات ہونگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں