قصور:نوجوان تیزدھارآلے سے قتل،حملہ آورنے خودکوبھی زخمی کرلیا

قصور:نوجوان تیزدھارآلے سے  قتل،حملہ آورنے خودکوبھی زخمی کرلیا

قصور(نمائندہ دنیا)تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ میں تیز دھار آلے سے نوجوان قتل کردیاگیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

گڑھی کے رہائشی 24 سالہ حسنین کو تیز دھار آلے سے قتل کرنے والے نے تیز دھار  آلے سے خود کو بھی زخمی کر لیا۔ تھانہ بی ڈویژن پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر بابا بلھے شاہ ہسپتال منتقل کر دیاجبکہ زخمی کو بھی پولیس نے گرفتار کرکے ہسپتال منتقل کردیا۔ قتل کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔ پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں