کالج کی ٹوٹی سڑکیں اپنی مدد آپ کے تحت مرمت کرا رہے :رانا ذوالفقار

کالج کی ٹوٹی سڑکیں اپنی مدد آپ کے  تحت مرمت کرا رہے :رانا ذوالفقار

کمالیہ(نمائندہ خصوصی )گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ پی ایس ٹی کالج کمالیہ کے پرنسپل رانا ذوالفقار علی نے کہاہے کہ کالج کی سڑکیں عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھیں۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جس سے اساتذہ اور طلبہ کو شدید مشکلات کا سامنا تھا، فنڈ زنہ ملنے کی وجہ سے ان کی مرمت نہ ہو سکی لیکن اب کالج کے سٹاف اور پروفیسر ز نے پیسے اکٹھے کر کے کام شروع کروا دیا ہے ۔صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ خود اپنی جیب سے اور دوسرے پروفیسر ز کے ساتھ مل کر فنڈ اکٹھا کر کے سڑکوں کی تعمیر شروع کرا دی ، کالج کے مین گیٹ سے لے کر کالج کی تمام کلاسز تک جو بھی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں