گھر کی دہلیز پر کھڑی موٹر سائیکل چور لے گئے

گھر کی دہلیز پر کھڑی  موٹر سائیکل چور لے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کی دہلیز پر کھڑی موٹر سائیکل چوروں کے ہاتھ لگ گئی۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے محلہ رشید آباد کے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

رہائشی وسیم انور نامی شہری کی جانب سے اپنے گھر کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کی گئی اور خود اپنے کام میں مصروف ہوگیا۔ اس دوران نامعلوم ملزم اس کی موٹرسائیکل چوری کرکے موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں