اسماعیل سروربھٹیاں کی جانب سے قمر زمان کائرہ کے اعزاز میں ظہرانہ

اسماعیل سروربھٹیاں کی جانب سے  قمر زمان کائرہ کے اعزاز میں ظہرانہ

گجرات (نامہ نگار )پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما قمرزمان کائرہ کے اعزازمیں چیف آرگنائزر پاک ناروے۔۔۔

 فورم اسماعیل سروربھٹیاں اورراجہ عاشق حسین نے گرینڈ ظہرانہ دیا جس میں نارو ے کی ممتازسیاسی سماجی کاروباری شخصیات نے شرکت کی، خوشگورماحول میں ہونیوالی تقریب میں ملکی سیاسی صورتحال، پاکستانی کمیونٹی کودرپیش مسائل سمیت دیگراہم امور پرتبادلہ خیال کیاگیا۔  قمرزمان کائرہ نے پاکستانی کمیونٹی کی وطن عزیز کیلئے گرانقدرخدمات کوبھی خراج تحسین پیش کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں