رمضان بازاروں کی صفائی دو شفٹوں میں ورکرز تعینات

رمضان بازاروں کی صفائی دو شفٹوں میں ورکرز تعینات

راولپنڈی (نیوزرپورٹر) راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے راولپنڈی اور تحصیلوں میں قائم رمضان بازاروں کی صفائی کیلئے بھرپور اقدامات کیے ہیں، صفائی کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ڈسٹرکٹ راولپنڈی میں قائم 8 رمضان بازاروں میں چار چار صفائی ورکرز کو دو شفٹوں میں تعینات کیا گیا ہے ۔ رانا ساجد صفدرنے اپنے بیان میں کہا روزانہ کی بنیاد پر بازاروں میں مکمل صفائی کی جا رہی ہے ۔ اضافی عملہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری صفائی کیلئے موجود رہے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں