گرفتا ریوں، دکانیں سیل کرنے پر ایل پی جی سلنڈرز ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ

  گرفتا ریوں، دکانیں سیل کرنے پر ایل پی  جی سلنڈرز ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گیس سلنڈرز کی دکانیں سیل کرنے اور دکانداروں کی گرفتاریوں کے خلاف ایل پی جی سلنڈرز ایسوسی ایشن نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جس کی قیادت صدر فراز خان نے کی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں کاروبار کرنے دیا جائے اور جو دکاندار گرفتار کئے گئے ہیں انہیں فوری رہا کیا جائے۔ راولپنڈی ضلعی انتظامیہ زبردستی ہمارے کاروبار بند نہ کرے۔کرنا شروع کر دیئے ہیں ، جن دکانداروں کو گرفتار کیا گیا ہے اُنہیں فوری رہا کیا جائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں