عمر شفیق نے اسلام آباد ماڈل کالج ایف ٹین تھری میں بطور ایڈمن آفیسر چارج سنبھال لیا

عمر شفیق نے اسلام آباد ماڈل کالج ایف ٹین تھری میں بطور ایڈمن آفیسر چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) عمر شفیق نے اسلام آباد ماڈل کالج ایف ٹین تھری میں بطور ایڈمن آفیسر چارج سنبھال لیا ہے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

عمرشفیق نے حال ہی میں اکاؤنٹنٹ کے عہدے سے ترقی یاب ہو کر بطور ایڈمن آفیسر پروموشن حاصل کی ہے۔ پرنسپل پروفیسر احسان الحق و دیگر نے انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں