ملازمت سے نکلوانے کا شبہ، مشتعل شخص نے ساتھی کے بیٹے کو قتل کر دیا

ملازمت سے نکلوانے کا شبہ، مشتعل  شخص نے ساتھی کے بیٹے کو قتل کر دیا

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں) راولپنڈی میں ملازمت سے نکلوانے کے شبہ پر مشتعل شخص نے فائرنگ کر کے ساتھی کے 14سالہ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

عادل محمود نے بتایا کہ وہ ایک نجی گڈز اڈے پر 26سال سے کام کر رہا ہے جہاں تین ماہ سے مامون بھی ملازمت کر رہا تھا۔مامون کو اڈامالکان نے ملازمت سے نکال دیا۔ 28مارچ کو ہوٹل پر بیٹھا تھا کہ مامون نے آ کر دھمکیاں دیں، گزشتہ شب گھر آ کر دستک دی ، 14سالہ بیٹا عدیل عادل دروازے پر گیا تو اس نے پستول سے فائرنگ شروع کر دی جس سے عدیل شدید زخمی ہو گیا اور ہسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں