قائد ملت جعفریہ کی اُمت مسلمہ کو عید کی مبا رکباد

قائد ملت جعفریہ کی اُمت  مسلمہ کو عید کی مبا رکباد

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے عید الفطر کے موقع پراُمت مسلمہ کو مبا ر کباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ عیدکا دن ہمیں عادلانہ نظام کے قیام کی جدوجہد کی طرف متوجہ کرتا ہے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اس موقع پر ہمیں یہ عزم بھی دہرانا ہوگا کہ عالم اسلام کی مشکلات جن میں بیت المقدس کی آزادی غزہ کی ناگفتہ بہ صورتحال اورکشمیر کی سوگوار فضا سرفہرست ہیں کے حل کیلئے اپنے حصہ کی جدوجہد کرتے رہیں گے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں