اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کا ایکشن گرانفروشی پر 122ملزم گرفتار

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )ضلعی انتظامیہ نے سرکاری نرخ نامے کی خلاف ورزی پر 122افراد گرفتار کیے جبکہ 6دکانیں سیل کیں ، گراں فروشی کرنے والوں کو 1لاکھ 23ہزار روپے جرمانہ بھی کیا گیا ۔
ضلعی انتظامیہ نے سرکاری نرخ نامے کی خلاف ورزی پر 122افراد گرفتار کیے جبکہ 6دکانیں سیل کیں ، گراں فروشی کرنے والوں کو 1لاکھ 23ہزار روپے جرمانہ بھی کیا گیا ۔