کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 4ملزم گرفتار

 کرایہ داری ایکٹ کی خلاف  ورزی پر 4ملزم گرفتار

راولپنڈی( خبر نگار)بنی پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 4ملزمان کو گرفتار کر لیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ملزمان میں رضوان، انجم، ثاقب اور عبدل شہزاد شامل ہیں۔ دوران سرچ آپریشن کرایہ داری کوائف کا اندراج نہ ہونے پر کرایہ داروں اور مالکان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کیے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں