ناجائز اسلحہ رکھنے پر 14ملزم گرفتار ، 12پستول برآمد

 ناجائز اسلحہ رکھنے پر 14ملزم  گرفتار ، 12پستول برآمد

راولپنڈی( خبر نگار)راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے پر 14ملز م گرفتار کر لیے ۔ بنی پولیس نے ارسلان افتخار سے پستول، ندیم عباس سے 20 گو لیاں۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 صادق آباد پولیس نے ابصارعالم سے پستول ، بشارت گلزار سے پستول ،ویسٹریج پولیس نے حبیب اللہ سے پستول ، ٹیکسلا پولیس نے اکرام سے پستول ، واہ کینٹ پولیس نے ادریس سے پستول ، معاویہ سے پستول، وارث سے 10گو لیاں ، صدر واہ پولیس نے فصیح سے پستول، عمر فاروق سے پستول ، صدربیرونی پولیس نے جمیل سے پستول ، دھمیال پولیس نے کاشف سے پستول ، وقار سے پستول برآ مد کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں