اوپن یونیورسٹی، داخلوں کی تاریخ میں 10اپریل تک توسیع

اوپن یونیورسٹی، داخلوں کی تاریخ  میں 10اپریل تک توسیع

اسلام آباد( اپنے رپور ٹر سے ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے لیٹ فیس چارجز کے ساتھ داخلوں کی تاریخ میں 10اپریل 2025تک توسیع کر دی ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 خواہشمند نئے طلبہ میٹرک، ایف اے ، ایسوسی ایٹ ڈگری، بی ایڈ، بی ایس، بی بی اے ، پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ پروگرامز اور مختلف سرٹیفکیٹ کورسز میں لیٹ فیس کے ساتھ 10 اپریل تک داخلہ لے سکتے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں