ایئر یونیورسٹی میں جعفر ایکسپریس کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے امن واک

  ایئر یونیورسٹی میں جعفر ایکسپریس کے  متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے امن واک

اسلام آباد ( دنیا ر پو رٹ ) اسلام آباد ایئر یونیورسٹی میں جعفر ایکسپریس پر حملے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک امن واک کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جس میں بڑی تعداد میں طلبہ نے شرکت کی ،طلبہ نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر 11 مارچ - یوم سیاہ ہم متحد ہیں دہشت گردی ہمارا سفر نہیں روک سکتی اور جعفر ایکسپریس ہمارے دلوں میں زندہ ہے  جیسے نعرے درج تھے ، شرکا نے دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں