پی ٹی آ ئی کی جانب سے سردارمنصور سلیم سٹیک ہولڈر کوآرڈینیٹر مقرر

مری(نمائندہ دنیا)پی ٹی آئی کے بانی، چیئرمین سے مشاورت کے بعد ملک تیمور نے سردارمنصور سلیم خان کو حلقہ پی پی 6مری کوٹلی ستیاں کا سٹیک ہولڈر کوآرڈینیٹر مقرر کیا ہے جو پارٹی کے تفویض کردہ کاموں کے ذمہ دار ہو نگے ۔
پی ٹی آئی کے بانی، چیئرمین سے مشاورت کے بعد ملک تیمور نے سردارمنصور سلیم خان کو حلقہ پی پی 6مری کوٹلی ستیاں کا سٹیک ہولڈر کوآرڈینیٹر مقرر کیا ہے جو پارٹی کے تفویض کردہ کاموں کے ذمہ دار ہو نگے ۔