سی ڈی اے کے 3معطل افسر بحال

سی ڈی اے کے 3معطل افسر بحال

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سی ڈی اے کے معطل 3افسران کو ملازمت پر بحال کر کے ایچ آر ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ایچ آر ڈی آئندہ کے لئے افسران کی پوسٹنگ کرے گا۔ افسران میں گریڈ17 کے عثمان لاشاری ، گریڈ 16 کے اقبال مغل اور شیراز خان شامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں