ایس پی سواں کا دورہ تھانہ کھنہ فرنٹ ڈیسک ،حوالات کا معائنہ

 ایس پی سواں کا دورہ تھانہ کھنہ  فرنٹ ڈیسک ،حوالات کا معائنہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سواں زون پری گل ترین نے تھانہ کھنہ کا دورہ کیا۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

،انہوں نے فرنٹ ڈیسک، حو الا ت سمیت تھانہ کی ہر سیکشن کامعائنہ کیا ،پولیس افسران سے ملاقات کیں ،اس موقع پر تھانہ کھنہ میں موجود ایک بزرگ خاتون کو دیکھ کر گاڑی روکی ان سے خیریت دریافت کی اور انہیں پھول پیش کیا، انہوں نے افسران کو ہدایات دیں کہ وہ عوام کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں