تین موٹر سائیکل چور گرفتار

راولپنڈی(خبرنگار ) تھانہ بنی پولیس نے موٹر سائیکل چوری میں ملوث 3رکنی گینگ کو گرفتارکرکے 3 مسروقہ موٹر سائیکل ، 9500روپے اور اسلحہ برآمد کر لیا ، ملزمان میں ارسلان،افضل اور ندیم شامل ہیں۔
تھانہ بنی پولیس نے موٹر سائیکل چوری میں ملوث 3رکنی گینگ کو گرفتارکرکے 3 مسروقہ موٹر سائیکل ، 9500روپے اور اسلحہ برآمد کر لیا ، ملزمان میں ارسلان،افضل اور ندیم شامل ہیں۔