9منشیات فروش گرفتار،5کلوچرس،65لٹر شراب برآمد

 9منشیات فروش گرفتار،5کلوچرس،65لٹر شراب برآمد

راولپنڈی( خبر نگار) 9 منشیات فرو ش گرفتار ، 5 کلو سے زائد چرس اور 65 لٹر شراب برآمد کر لی گئی ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 تھانہ صدر واہ پولیس نے دانش سے 1 کلو 806 گرام چرس، رضوان سے 600 گرام چرس، تھانہ واہ کینٹ پولیس نے راشد سے 1 کلو 520 گرام چرس، تھانہ ٹیکسلا پولیس نے وسیم سے 1 کلو 150 گرام چرس، تھانہ واہ کینٹ پولیس نے علی عامر سے 10 لٹر ، اعتزاز سے 10 لٹر ، ارحم سے 5 لٹر ، پیرود ہا ئی پولیس نے نورالرحمٰن سے 20 لٹر ، تھانہ صادق آباد پولیس نے ہارون سے 20 لٹر شراب برآمد کی ۔ پولیس نے تمام ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں